اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین جناب محترم ڈاکٹر قبلہ ایاز صاحب کو نہج البلاغہ پیش کی گئی

امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام بیانات کے مجموعے پر مشتمل کتاب “نہج البلاغہ ” جو کہ مرکز افکار اسلامی کی کوششوں سے نئے اور منفرد انداز میں چاپ کی گئی تھی اس کا ایک نسخہ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین جناب محترم ڈاکٹر قبلہ ایاز صاحب کو اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر جناب علامہ عارف … اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین جناب محترم ڈاکٹر قبلہ ایاز صاحب کو نہج البلاغہ پیش کی گئی پڑھنا جاری رکھیں